بہشتی زیور (کتاب)
Appearance
مصنف | اشرف علی تھانوی |
---|---|
زبان | اردو |
صنف | اسلام |
بہشتی زیور عرف عام کے مطابق اشرف علی تھانوی کی مشہور و معروف اور مقبول عام تالیف ہے۔ اس کتاب کو اصلاً دینی مسائل میں خواتین کی راہ نمائی کے لیے مرتب کیا گیا تھا۔ لیکن یہ کتاب افادیت کے اعتبار سے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے آدمی کی دینی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ اس کتاب میں فقہ کے تقریباً تمام مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "جامعہ فاروقیہ کراچی ۔۔ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-16